-
صدارتی امیدواروں کا دوسرا مباحثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو منعقد ہوا۔ جس میں نامزد صدارتی امیدواروں علی رضا زاکانی، محسن رضائی، محسن مہر علی زادے، سید ابراہیم رئیسی، عبدالناصر ہمتی، سید امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور سعید جلیلی نے مختلف منجملہ سیاسی ، ثقافتی ، اقتصادی اور سماجی موضوعات پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
ایران میں دوسرا ٹی وی مباحثہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
تیرہویں دورکےصدارتی انتخابات کا دوسرا مباحثہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ ، منگل آٹھ جون 2021 کو مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوا اور رات آٹھ بجے تک جاری رہا ہے۔دوسرے ٹی وی مباحثے میں ایران کے ساتوں نامزد امیدواروں نے، ثقافتی، سماجی اور سیاسی معاملات کے بارے میں مختلف سوالوں کے جواب دیئے اور اپنے اپنے پروگراموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات اور امیدواروں کی سرگرمیاں
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایک صیہونی کا دوسرے صیہونی کو انتباہ، اپنا انجام مزید خراب نہ کرو!
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶خودساختہ ریاست اسرائیل کی یامینا پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے موجودہ وزیر اعظم کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوجائیں اور اس سے زیادہ اپنا انجام خراب نہ کریں۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔
-
ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی کی برسی پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بڑی شکست
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انتخابات اور رائے دھی اسلامی انقلاب کی دین ہے، اسلامی نظام میں معیار عوام کا ووٹ ہے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔