-
حشد الشعبی، ملکی تہذیب و ثقافت کا اٹوٹ حصہ ہے: النجباء
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے ملک کے تہذیبی، سماجی اور ثقافتی کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
ریاست بہار کے صوبائی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ہندوستان کے چیف الیکشن کمیشن نے ریاست بہار کے صوبائی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
-
شکست کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی سے ٹرمپ کا انکار
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار کی پرامن منتقلی کی ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئیے: جواد ظریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسے پہلے کہ امریکی وزیر خارجہ ٹرمپ کے انتخابی نعرے کو مذاق اڑانے کے آلہ میں بدل دے تو امریکی صدر کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا۔
-
بلاروس، حکومت مخالف سیکڑوں خاتون مظاہرین گرفتار
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰بلاروس میں قریب دو ماہ سے وسیع پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت منسک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز نے قریب تین سو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہروں کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب ملک کے موجودہ صدر الیکسانڈر لوکاشنکو نے دو ماہ قبل انتخابات میں خود اپنی کامیابی کا دعوا کیا۔ اپوزیشن کا ماننا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ لوکاشنکو ۲۰ جولائی ۱۹۹۴ یعنی گزشتہ ۲۶ برسوں سے ملک کے عہدۂ صدارت پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ مظاہرین انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں قبل از وقت انتخابی جنگ کا آغاز ہوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷امریکہ کی کئی ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے لیے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
جوبائیڈن کی ایران کے بارے میں پالیسی کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
تازہ ترین سروے رپورٹ؛ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پیچھے رہ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پھر ایران روس اور چین کو مورد الزام ٹھہرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔