-
امریکی صدر کی نامزدگی کے عمل کا آغاز
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹امریکہ میں 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ہو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ہونے لگے ہیں۔
-
امریکی عوام ٹرمپ کو مزید برداشت نہیں کر سکتے: ہیلری کلنٹن
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸امریکہ میں دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اب امریکہ میں اتنی توانائی نہیں کہ وہ مزید چار سال ڈونلڈ ٹرمپ کو تحمل کر سکے۔
-
انتخابی جلسے میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مختلف ممالک کے دوروں کے دوران زبردست نعرے بازی ہوتی رہے تاہم اس بار امریکہ میں بھی صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے۔
-
تائیوان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷تائیوان میں صدر اور عام انتخابات کے لئے ہفتہ کی صبح ووٹنگ شروع ہو گئی۔ انتخابات کے نتائج رات 10 بجے تک سامنے آ جانے کی توقع ہے۔
-
افغانستان کے صدارتی انتخابات میں ساڑھے تین ہزار شکایات
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲افغانستان کے دو بڑے انتخابی دھڑوں نے تیرہ ہزار سے زائد انتخابی شکایات الیکشن کمیشن کو جمع کرادی ہیں۔
-
افغانستان، الیکشن کے نتائج پر ردعمل
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو ماننے سے کیا انکار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی شروع
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی کل 81سیٹوں کےلئے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
اشرف غنی افغانستان کے صدارتی انتخابات میں کامیاب
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳افغان الیکشن کمیشن نے آج اس ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔
-
امریکی تاریخ کی بدعنوان ترین انتظامیہ، ٹرمپ کی ہے : سینیٹر برنی سینڈر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کے ساتھ ہی انتخابی مباحثے میں بھی ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی۔