-
انڈونیشیا، انتخابات کے رجحانات سامنے آنے لگے، سابق وزیر دفاع کو برتری
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔
-
مولانافضل الرحمٰن نےانتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئےاحتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵جمعیت علمائے اسلام (ف) نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھنے اور تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
-
انتخابات کے بعد پاکستان میں حکومت سازی کا مسئلہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
-
پاکستان: الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹پاکستان الیکشن کمیشن نے حالیہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں حکومت سازی کے لئے سیاسی جوڑ توڑ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے عام انتخابات کے نتائج مسترد
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی، اے این پی، نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 میں بدترین دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے دو روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔