-
عراق میں انتخابی نتائج پر احتجاج جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔
-
صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی کے پی کے محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔
-
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں اتوار کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
راکیش ٹکیت کے انتخابات میں اترنے کی قیاس آرائیاں تیز، انہوں کیا انکار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کے حق کی لڑائی ابھی لمبی چلے گی۔ انہوں صاف طور پر کہا ہے کہ ہم صرف بی جے پی کی حکومت والے صوبوں میں ہی نہیں بلکہ ان صوبوں کا بھی دورہ کرکے کسانوں کے حق کی لڑائی لڑینگے جہاں دوسری پارٹیوں کی حکومتیں ہیں۔
-
سیاسی بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے عراقی گروہوں میں صلاح و مشورے جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰عراق میں تازہ تشکیل پانے والے العزم الائنس کے دفتر کے سربراہ نے حکومت قانون الائنس کے وفد کے ساتھ ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
انتخابات کے نتائج کو نہیں مانتے، عراقی عوام پھر سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض درج کرانے کے لئے عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں سیاسی بحران حل کرنے کی کوششیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی شیعوں کے کوارڈینیٹر وفد کا اعلامیہ، حشد الشعبی کی حمایت اور امریکیوں کے انخلا پر مکمل اتفاق
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲عراقی شیعوں کے کوارڈی نیٹر وفد نے صدرگروہ کے رہنما مقتدی صدر کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے سلسلے میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں سیاسی مذاکرات اور حشدالشعبی کی حمایت جاری رکھنے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے.
-
انداز جہاں - عراق میں عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2021