-
تاریخ غداروں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: وزارت خارجہ ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطینی نوجوانوں منجملہ محمد الدورہ کے قاتلوں کے ساتھ علاقے کے بعص ممالک کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ تاریخ قاتلوں اور خائنوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔
-
فلسطینی نوجوان کا صیہونی فوجیوں پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵جہاں عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔
-
جرمنی میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱جرمنی کے عوام نے اسرائیل کی توسیع پسندی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی تیاری، فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری شروع + ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی جبل المکبر بلدیہ میں ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا۔
-
دہشت گردوں کا حامی دہشت گرد + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶صیہونی حکومت کے کارندے فلسطینی عوام پر مسلسل فلسطینی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق کی سازش، دنیا میں غم و غصہ + ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸فلسطینیوں نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تصاویر کو نذر آتش کر دیا۔
-
بیت المقدس کی فضاؤں میں سیر کیجئے! ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹قبلۂ اول، بیت المقدس کی ایک نایاب اور کم نظیر ویڈیو سے لطف اندوز ہوئیے!
-
مقبوضہ فلسطین پر صیہونی قبضہ تسلیم نہیں: یورپی یونین
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صیہونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گی۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔