-
غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کو انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے سے صیہونی ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷اسرائیل کے ایک سینئر سیاستداں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ غزہ پٹی میں ایک فوجی حکومت قائم کریں گے تو انھیں ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی
-
بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری کے بارے میں یورپی یونین کا موقف آگیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔
-
بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔
-
ایران کی تیسری امدادی کھیپ لبنانی عوام کے لیے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷ایران کی ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔
-
بیروت پر اسرائيلی جارحیت:42 دنوں میں 800 بچے شہید و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵یونیسف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی انتباہات کو نظرانداز کر رہی ہے کہا کہ اسرائیل نے گیارہ دنوں کے اندر سو سے زیادہ لبنانی بچوں کو شہید کیا ہے۔