-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو سنسرشپ کرنے کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳میٹا کی ریگولیٹری باڈی نے کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو نشانہ بنانے والی سنسرشپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں، اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے: اقوام متحدہ کا اعتراف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸فلسطین کے امور میں انسانی حقوق کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی امن کی جگہ نہیں ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں بڑی بڑی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان میں نکالی جانے والی ریلیوں میں عوام کے مختلف طبقوں سمیت اہم سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
اسرائیل کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰غاصب صیہونیوں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
رفح بچوں کا شہر ہےاُس پر اسرائیلی حملے کے ہولناک نتائج برآمد ہوں گے: یونیسیف کا سخت انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یونیسیف نے غزہ کے شہر رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اُس پر صیہونی حکومت کے حملے کے ہولناک نتائج کی بابت، سخت انتباہ دیا ہے۔
-
رفح پر حملے کی ذمہ داری اسرائیل کے اصل حامی امریکا پر عائد ہوتی ہے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔