-
یمنی فوج نے یکطرفہ بحری جنگ بندی کی مدت کے خاتمے کا اعلان کردیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے یک طرفہ بحری جنگ بندی کی مدت کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
-
انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
-
اسکولی بچوں کی بس پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصار الله کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن کی قومی نجات حکومت سے کہا ہے کہ وہ صوبہ صعدہ کے ضیحان علاقے میں اسکولی بچوں کی بس پر حملے کی تحقیقات، عالمی تحقیقاتی کمیٹی (International Committee of Inquiry)سے کرائے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کے کمانڈروں کے اجلاس پر حملہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون طیاروں نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی کماںڈروں کے اجلاس پر حملہ کیا ہے ۔
-
الحدیدہ سے یمنی فوج کے انخلا کا مطالبہ مسترد
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے الحدیدہ سے انخلا کے مطالبے کو غیر منطقی قرار دیتے کہا ہے کہ علاقے میں سعودی اورامارتی حملے بند ہونے کی صورت میں ہی الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے کردار کو قبول کیا جاسکتا ہے۔
-
یمنی فوج سعودی امریکی اتحاد پر بھرپور حملوں کے لئے تیار
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان مختلف علاقوں میں امریکی سعودی جارح فوج کے خلاف شدید حملے کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔
-
سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی پر انصاراللہ کا رد عمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
-
الحدیدہ کی جنگ جارح قوتوں کے لئے خطرناک دلدل
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے الحدیدہ کی لڑائی جارح افواج کے لئے ایک خطرناک دلدل ثابت ہو گی-
-
الحدیدہ سعودی جارحین کے لئے سب سے بڑا دلدل
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح افواج اس وقت ہمارے مکمل محاصرے میں ہیں اور جارحین کو پتہ چلے گا کہ الحدیدہ کا علاقہ ان کے لئے اس جنگ کا سب سے بڑا دلدل ثابت ہوگا۔
-
الحدیدہ میں سعودی عرب کی شکست یقینی: انصاراللہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے تابڑ توڑ حملوں کا یمن کی فوج، عوامی رضاکار فورس اور انصاراللہ بڑی بہادری کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے ۔