-
19 اگست کی بغاوت - اسلامی انقلاب
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴نشرہونے کی تاریخ 29/ 01/ 2017
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کی مجلس
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کے انس و لگاؤ اور عقیدت کا مظہر ہے۔
-
قم المقدسہ میں یوم اللہ پندرہ خرداد( پانچ جون) کی مناسبت سے ریلی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۹نیوز فوٹو گیلری
-
امام خمینی کی ستائیسویں برسی، خصوصی پروگرام (حصہ اول)
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳امام خمینی کی ستائیسویں برسی، خصوصی پروگرام (حصہ اول)
-
امام خمینی کی ستائیسویں برسی، خصوصی پروگرام (حصہ دوم)
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳امام خمینی کی ستائیسویں برسی، خصوصی پروگرام (حصہ دوم)
-
ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا باعث
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے نمائندے کے مشیر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے ایران کی وسیع دفاعی صلاحیت کو خطے کی سیکورٹی اور استحکام کا سبب قرار دیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سینتیسویں سالگرہ مبارک ہو
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹ویڈیو کلپ
-
سعودی عرب کی شام مخالف دھمکیاں بے سود پروپیگنڈہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور عوام نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر طرح کی جارحیت کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور اب کے بعد وہ زیادہ طاقت کے ساتھ ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
-
ملک میں قائم بے مثال امن و امان، اتحاد کا نتیجہ ہے: سید محمود علوی
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس حجۃ الاسلام سید محمود علوی نے کہا ہے کہ ملک میں قائم بے مثال امن و امان اور سیکورٹی، اتحاد کا نتیجہ ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی خطے اور دنیا کی تاریخ میں ایک بے مثال واقعہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی خطے اور دنیا کی تاریخ میں ایک بے مثال واقعہ ہے۔