-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 08
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰نشرہونے کی تاریخ 02/09/ 2023
-
ملکوں کی مشکلات کی بڑی وجہ تسلط پسند طاقتوں کی خودسرانہ پالیسیاں ہیں: صدر رئیسی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مختلف ملکوں کی زیادہ تر مشکلات اغیار کے تسلط اور خودسرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہیں۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 02/09/ 2023
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اکتالیسواں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول - پروگرام نمبر 07
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 02/08/ 2023
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵نشرہونے کی تاریخ 02/08/ 2023
-
عشرہ فجر کے موقع پر مختلف ادیان کے مذہبی رہنماؤں کی صدر رئیسی سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران میں مختلف ادیان اور مذاہب کے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی کامیابیاں اور ثمرات تمام ایرانی عوام سے متعلق ہیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی قوم یا مذہب سے ہو۔
-
صدائے عشق / دستاویزی پروگرام
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2023