-
ایران و پاکستان، ریلوے کے شعبے میں تعاون کو تیار
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱ایران اور پاکستان نے ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستانی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے ساتھ ملاقات میں سمندری کے شعبے میں مشترکہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران اور پاکستان میں برادرانہ تعلقات قائم ہیں: گورنر سندھ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے حوالے سے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر عمائدین شہر نے شرکت کی۔
-
پابندیوں نے ایران کو ایک مضبوط ملک بنا دیاہے: پاکستانی وزیر علی حیدر زیدی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی تقریب میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی، پاکستان میں مقیم ایرانی شہریوں، پاکستانی وزراء اور اعلی حکام سمیت مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان کسٹم تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کسٹم کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے فوجی اور سیکورٹی تعاون کا جائزہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰ایران اور پاکستان نے دو طرفہ فوجی، سیکورٹی اور سرحدی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم: ایرانی سفیر
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے در میان اہم دو طرفہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک کو ایشیا کے مستقبل کے لئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے سوگوار ہیں، کاش مسلم ممالک ایران کی طرح ہوتے: نائب امیر جماعت اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی امریکا کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت میں سوگوار ہیں۔
-
ایران کشیدگی میں اضافے کا خواہاں نہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی میں اضافے کا نہیں بلکہ کمی کا خواہاں ہے۔
-
پاکستانی سرزمین کسی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی: شاہ محمود قریشی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ ہماری سرزمین کسی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔