-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائی پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، وزیردفاع
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے دشمن کی تمام سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
ایران کے دشمن مزید غیر محفوظ ہوئے، دو اور دفاعی منصوبوں کی رونمائی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰ایران کی ایئر ڈیفینس فورس نے دو جدید ترین آپریشنل منصوبوں کی رونمائی کردی ہے۔
-
صیہونی گیدڑ بھپکیوں کا کوئی جواب نہیں: ایرانی وزیر دفاع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ تہران ہر خطرے کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
-
اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔
-
ایران میں سی این جی کے سلینڈروں کے بڑے کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
سیکڑوں جدید جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر مزید تین سو چالیس جنگی اور لاجسٹک کشتیاں ایک خصوصی تقریب کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ میں شامل کر دی گئی ہیں۔
-
دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ