-
ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی دہلی کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاسوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران ہندوستان علاقائی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں: ایڈمرل سیاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲ایرانی فوج کے چیف کوآرڈی نیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان مل کر خطے کی سلامتی کا تحفظ کرسکتے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر کا دورۂ چابہار، توسیعی منصوبوں کا جائزہ لیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲ایران کے دورے پر آئے ہندوستان کے شیپنگ اینڈ پورٹ امور کے وزیر سربانند سونووال نے چابہار بندرگاہ کا دورہ کیا۔
-
ہندوستان کے وزیر برائے شیپنگ اور پورٹ کا دورۂ چابہار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ہندوستان کے شیپنگ اور پورٹ کے امور کے وزیر سربانند سونووال نے جو ایران کے دورے پر ہیں چابہار بندرگاہ پہنچے۔
-
ہندوستان میں منایا گیا چابہار ڈے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵اتوار کو ہندوستان کے شہر ممبئی میں "چابہار ڈے" کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
تہران دہلی تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا: مودی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی بنا پر ایران اور ہندوستان کے تعلقات کی بہتری کا عمل سست روی کا شکار ہوا ہے اور اس وبا کے خاتمے کے ساتھ ہی تہران اور دہلی کے تعلقات کے فروغ کا عمل تیزی سے آگے بڑھے گا۔
-
تہران اور نئی دہلی، ادیان الہی اور اسلامی مقدسات کے احترام پر متفق ہیں
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے درمیان ادیان الہی اور اسلامی مقدسات کے احترام اور تفرقہ انگیز بیانات و اقدامات سے اجتناب کی ضرورت پر اتفاق پایا جاتا ہے۔
-
ایران- ہندوستان تعلقات، علاقے کی سلامتی اور خوشحالی کے حق میں ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ایران - ہندوستان تعلقات سے خطے میں سلامتی اور خوشحالی میں بہتری آئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ ہندوستان، عبد اللہیان: اہانت رسول (ص) برداشت نہیں
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔ اس سے قبل دہلی پہنچے پر انہوں نے ہندوستان کی گزشتہ تاریخ میں پر امن بقائے باہمی کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا کہ اہانت رسول ہرگز برداشت نہیں ہے۔