-
امریکی بحری ڈکیتی کے بعد توسکا جہاز اور اس کے عملے کو رہا کیا جائے : ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل سفیر اور نمائندے نے اس ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط لکھا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳سفیروں، سفارت کاروں، بین الاقوامی، سیاسی و ثقافتی شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں پہنچ کر انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کے جشن میں شرکت کی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی
-
ٹرمپ کی دھمکیوں اور اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ کے نام ایران کا کھلا خط
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے ٹرمپ کی ایران میں کھلے تشدد کو ہوا دینے اور فوجی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کی صیہونی جرائم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے عالمی برادری سے دنیا کو نسلی تصفیے جیسے انسانیت سوز جرائم سے پاک کرنےکے لئے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے اور نسلی تصفیے نیز انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دلوانے کے لئے ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
وزیر خارجہ: اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ملاقات میں واضح کیا کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے کا یورپی ٹرائيکا کا اقدام بلاجواز اور غیر قانونی ہے۔
-
ایرانی مندوب: پرامن جوہری توانائی کی حفاظت اور ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے اہداف ایک دوسرے سے جڑے ہیں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ایران نے خبردار کیا ہے کہ پرامن جوہری تنصیبات کی حفاظت لازمی ہے ورنہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی اہداف متاثر ہوں گے۔
-
شام کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیشم و عالمی خبریں
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/22
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں فوری، بلا شرط، منصفانہ اور مستحکم قیام امن اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کی خودمختاری کی مکمل بحالی اور پائیدار امن کے حصول کے لیے قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی سرزمین سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلاء کی ضرورت پر زور دیا ہے۔