-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
بلغاریہ نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲بلغاریہ نے کہا ہے کہ جب تک ایران، جوہری معاہدے پر قائم رہے گا تب تک یورپی یونین بالخصوص بلغاریہ بھی اس معاہدے پر قائم رہے گا۔
-
تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں تیل اور بینکنگ کے شعبے میں ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان تعلقات کی جلد بحالی کو جوہری معاہدے میں ایران کاسب سے اہم حق قرار دیتے ہوئے تعمیری اور انصاف پر مبنی راہ حل نکالنے کیلئے ہونے والی کوششوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا تیسرا مرحلہ ناگزیر ہے، ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد ناگزیر ہوگیا ہے۔
-
ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا: جوادظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.
-
ایران ایٹمی معاہدے کے بارے میں تیسرا قدم بهی اٹهائے گا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ میں یورپ کی ذمہ داری
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یورپ کو چاہیے کہ وہ تیل اور بینکنگ لین دین سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران، خلیج فارس میں پُرامن اور آزاد جہازرانی کا سب سے اہم محافظ ہے۔
-
ایٹی معاہدے اور انسٹیکس کی اہمیت پر زور
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ