-
منھ زور طاقتوں کے مقابلے میں استقامت ہی بہترین راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی /مکمل ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامت ہی منہ زور طاقتوں کے مقابلے میں اپنی عزت و شرف کا تحفظ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور استقامت کی وجہ سے دشمن پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ زوال کا شکار ہے اور ٹرمپ جیسے شخص کا امریکہ میں صدر بننا اس ملک کے زوال کی واضح علامت ہے۔
-
ایران اور دنیا بھر میں امام خمینی رح کی 30 ویں برسی کے پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جا رہی ہے۔ امام خمینی رح کی برسی کا مرکزی پروگرام آج شام جنوبی تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مرقد مطہر پر منعقد ہو رہا ہے۔
-
۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017
-
خمینی بت شکن اور بچوں کی تربیت کا مسئلہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶4 جون 1989 دنیا سے ایک عظیم شخصیت رخصت ہوگئی جس نے اپنے اخلاق، سلوک، ہمت، تدبیر اور اللہ پر یقین کے ساتھ دنیا کی تمام استعماری طاقتوں خاص طور پر مجرم امریکی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسلامی مزاحمت کا پرچم پوری دنیا میں لہرایا۔
-
توحیداسلامک سینٹر اوسلو میں امام خمینی کی برسی کا پروگرام
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کی تیسویں برسی ایران سمیت پوری دنیا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
-
امام خمینی رح کی 30 ویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی۔
-
مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
امام خمینی(رح) کی وجہ سے مسئلہ فلسطین زندہ ہے: متحدہ علماء محاذ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴متحدہ علماء محاذ پاکستان کی جانب سے القدس سیمینار مولانا جعفرالحسن تھانوی کی زیرسرپرستی اور جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسد اللہ بھٹو کی صدارت اور بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی میں مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا۔
-
ڈاکومینٹری - سترا ہزار دن کے بعد
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2019