-
پاکستان میں ڈالر کا بحران
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱حکومت پاکستان نے مارکیٹ سے زائد قدر میں ڈالر فروخت کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سوڈان: اپوزیشن کو اپنا وزیراعظم مقرر کرنے کی دعوت
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل نے سابق حکومت کے ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔
-
مذاکرات کے لئے کوئی شرط قبول نہیں کریں گے، قطری وزیر خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵قطر کے وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
سوڈان میں بحران جاری، عبوری فوجی کونسل کے صدر مستعفی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سوڈان کی عبوری ملٹری کونسل کے سربراہ عوض بن عوف نے ایک بیان جاری کرکے اس کونسل کی سربراہی سے استعفا دے دیا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین نے بھی اپنے دھرنے ختم کرنے کی شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے تعاون پراثرنہیں پڑے گا: مادرو
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰وینزوئیلا کے صدرنے کہا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر امریکہ کی پابندیوں سے وینزوئیلا اور روس کے درمیان تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر، امریکہ میں بحران
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی ایوان نمائندگان کے مابین میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے حوالے سے اختلافات شدید ہو گئے ہیں۔
-
سری لنکا میں جاری سیاسی بحران
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴سری لنکا کی ایک عدالت نےوزیراعظم مہنداراجاپاکسےکےبطوروزیراعظم اختیارات معطل کردیئےہیں۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، سہ فریقی مذاکرات ناکام
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸سری لنکا میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جاری سہ فریقی مذاکرات ناکام ہوگئے۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴سری لنکا میں وزیراعظم کے مسئلے اور اسمبلی کی تحلیل و بحالی کے باوجود اس ملک کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
-
تھمی نہیں ہے کیلیفورنیا کی بھیانک آگ! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جگلات میں گزشتہ چار دنوں سے لگی بھیانک آگ ابھی تک قابو میں نہیں آ پائی ہے۔رپورٹس کے مطابق اب تک دسیوں گھر جل کر تباہ ہو چکے ہیں اور قریب ۲۵ افراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔