-
دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
ادلب اور حماہ صوبوں میں شامی فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱شام میں فوج نے صوبے ادلب کے مشرقی اور صوبے حماہ کے مغربی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو توپخانے سے نشانہ بنایا۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
آخرکار عرب امارات اپنی غلطی پر پشیماں ہوا۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶متحدہ عرب امارات نے 10 سال تک شام کے ساتھ قطع تعلق کرنے اور حتیٰ اسکے خلاف مشکلات کھڑی کرنے کے بعد اپنی اسٹریٹیجی میں تبدیلی لاتے ہوئے اپنے وزیر خارجہ کو دمشق روانہ کر دیا۔
-
عرب امارات کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، 10 سال بعد شام کا دورہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے 10 سال بعد شام کا دورہ کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی میزائل تباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے مغربی علاقے حمص پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام، باروی سرنگ کے دھماکے میں 7 سات افراد جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵شام کے صوبے حمص میں دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نیا مشرق وسطی بنانے کی امریکی سازش ناکام ہوگئی: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہےکہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی امریکی کوشش ناکام ہو گئی ہے
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲صیہونی حکومت نے شام کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔