-
بحرین میں آمریت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴بحرین میں عوام نے ایک بار پھر ملک گیر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے خلاف احتجاج کی لہر میں شدت
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴بحرین سے ملنے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ آل خلیفہ کی شاہی اور ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں اس ملک کے مختلف علاقوں میں بحرینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی مخالف مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے حملوں اور ان وحشیانہ حملوں کے خلاف عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے -
-
بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک جواب
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا بھررپور جواب دیا ہے
-
بحرین: نویدرات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵بحرین کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے نویدارات شہر کا محاصرہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کے شہر نویدرات کا محاصرہ چوتھے روز بھی جاری
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۹بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نویدارات شہر کو چار روز سے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
آل سعود کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳بحرینی عوام نے سانحہ منی کی بنا پر آل سعود حکومت کی مذمت کی ہے۔