-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں زبر دست ریلی
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ان سے یکجہتی کے اظہار کے لئے بہت بڑی ریلی نکالی ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے علاج میں بحرینی حکومت کا کوئی کردار نہیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ عیسی قاسم کے علاج و معالجے کے بار ے شاہی حکومت کا دعوی جھوٹا ہے
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰بحرین کے الوفا اسلامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا علاج کرانے کرانے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا بیان جھوٹا اور اس سلسلےمیں کوشش کا اظہار محض ایک فریب اور دھوکہ ہے۔
-
بحرین کی انقلابی تحریک
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
شیخ عیسی قاسم کی بیرون ملک روانگی، آل خلیفہ کی بے بسی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵بحرین میں مختلف شخصیات اور گروہوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو آل خلیفہ کی بے بسی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی بحرین سے منتقلی
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے کہا ہےکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کی خرابی کا ذمہ دار حکومت بحرین ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم علاج کے لئے بیرون ملک روانہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے عوامی دباؤ کے سامنے گھٹنےٹیک دئے اور سرانجام اس نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ الدراز شہر میں اپنے گھر سے لندن جانے کے لئے منامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸بحرینی عوام نے ایک بار پھر مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان اور انھیں فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کی الجو جیل میں قیدیوں کی ابتر صورت حال
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳بحرین میں سوشل میڈیا پر الجو جیل میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ الجو جیل کے قیدی نہایت سخت حالات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔