-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
بحرین میں آمریت مخالفین کو قید کی سزا
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو باقی رکھتے ہوئے آمریت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے پانچ شہریوں کو تین تین قید کی سزا سنائی ہے۔
-
پرامن مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعرات کی شب الدراز کے علاقے میں آمریت کے خلاف مظاہرے کو سختی کے ساتھ کچل دیا ہے۔
-
بحرین کی انقلابی تحریک
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ کی نئی ٹیکٹک
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵خلیج فارس تحقیقاتی مرکز برائے جمہوریت اور انسانی حقوق نے ایک بیان میں پانچ بحرینیوں کی غیر واضح سرنوشت کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔
-
بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب نامی جوانوں کے اتحاد نے ایک بیان میں بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت کے فیصلے اور نمائشی عدالتوں کے احکامات کو بین الاقوامی قوانین و اصول اور معیارات کے منافی قرار دیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے مظاہرے کر کے شہریوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شدید احتجاج کیا-
-
آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں سزائے موت کے خلاف، مظاہرے جاری
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴بحرینی عوام نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں جس کے دوران کئی مقامات پر بحرینی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرینی علمائے کرام، انجمن حقوق انسانی اور جمعیت وفاق ملی نے فوجی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔