-
غداراورخائن حکمرانوں کومعاف نہ کرنے پر تاکید
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےنے کہا ہے کہ عرب اقوام اور مسلمان غدار اور خائن عرب حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
-
بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی مذمت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸بحرین کے ایک سو تیس سے زائد علما نے اپنے بیان میں آل خلیفہ حکومت کے وفد کے دورہ اسرائیل اور صیہونی دشمن سے ہر طرح کے ساز باز کی مذمت کی ہے۔
-
بحرینی وفدکے دورہ اسرائیل پر جمعیت الوفاق کا ردعمل
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے والا بحرینی وفد عوام کی نمائندگی نہیں کرتا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال میں آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
-
آیت اللہ عیسی قاسم اسپتال منتقل
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اسپتال منتقل
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں تیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱بحرین کی سیاسی شخصیت میثم سلمان نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک ہے اور مسلسل قید و بند کی وجہ سے ان کی حالت بتدریج خراب ہو رہی ہے۔