-
کورونا کی دہشت، امریکا میں 22 لاکھ اور برطانیہ میں 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں: رپورٹ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں پھیل چکی ہے اور دنیا کے کروڑوں افراد اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
لندن، کورونا کی دہشت، مال میں لوٹ مار + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔
-
کورونا وائرس کی دوا بنا لی ہے: برطانیہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸برطانیہ کی ایک دواساز کمپنی نے کورونا وائرس کی نئی دوا تیار کر لینے کا دعوی کیا ہے۔
-
یورپ میں بے قابو ہے کورونائی دیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷یورپ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی مہم میں حصہ لیں: ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ایران کے سفیر نے دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے برطانوی ذرائع ابلاغ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھی امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کی مہم میں حصہ لیں۔
-
ایران و برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے مختلف مسائل من جملہ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یونیسیف کی تیسری امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال کی تیسری امدادی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
ٹرمپ کچھ کہتے ہیں، امریکی اسپتال کچھ اور، بحران بن چکا ہے کورونا!
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴امریکا اور یورپ میں کورونا کے بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور اسپتالوں میں میڈیل آلات اور اسٹاف کی کمی محسوس کی جانے لگی ہے۔
-
کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے یورپ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸کورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔