SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • برطانوی عہدیداروں کے بیانات پر ایران کا شدید ردعمل

    برطانوی عہدیداروں کے بیانات پر ایران کا شدید ردعمل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی سفیر کی غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں، خالص قومی نوعیت کے اجتماع میں ان کی مشکوک شرکت نیز بعض برطانوی عہدیداروں کے بے جا بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف

    برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔

  • ایران نے کی برطانوی حکام کے غیرقانونی اقدامات و بیانات کی مذمت

    ایران نے کی برطانوی حکام کے غیرقانونی اقدامات و بیانات کی مذمت

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے برطانوی حکام کے غیر قانونی اقدامات و بیانات کی مذمت کی ہے۔

  • تہران، برطانوی سفارتخانے کے باہر طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو

    تہران، برطانوی سفارتخانے کے باہر طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے برطانوی سفیر کے سفارتی آداب کے منافی اقدام پر انہیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ۔

  • تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا برطانوی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

    تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا برطانوی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفیر کو ملک سے واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت

    ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔

  • برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار

    برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷

    برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔

  • برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل منظور

    برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل منظور

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

  •  یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران

    یورپی ممالک علاقائی حقائق کو سمجھنے سے عاری: ایران

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    اسلامی جمہوریہ کے وزیر خارجہ نے جرمنی اور برطانیہ کے حالیہ مواقف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپیوں کی اسٹریٹجک غلطی یہ ہے کہ وہ خطے کی صورتحال کو نہیں سمجھتے ۔

  • ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا

    ہمارے فوجیوں کو عراق میں رہنے دیا جائے : برطانیہ کی التجا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کے فیصلے کے بعد برطانیہ نے اپنے فوجی عراق میں تعینات رہنے کی اجازت طلب کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
    ۲ hours ago
  • قم ،  میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ 
  • ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
  • پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
  • سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS