-
یورپ اور امریکہ میں کورونا کے پھیلاو میں شدت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹امریکا اور یورپ میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ۔ دوسری جانب ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر یورپی ملکوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں اور برطانیہ نے یورپی یونین کو خفیہ چینلوں سے دھمکی آمیز پیغامات ارسال کیے ہیں۔
-
ایران کی رقم ادا کرنے کے لئے برطانیہ کے عملی اقدام کی ضرورت پر ایران کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی واجب الادا رقم ادا کرنے کے لئے برطانیہ کے عملی اقدام کی ضرورت ہے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
لندن میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱برطانیہ میں کورونا میں تیزی سے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کی عوام کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برطانیہ، ائرپورٹ ملازمين نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰برطانیہ میں تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ہیتھرو ائرپورٹ کے ملازمین نے ہڑتال کی کال دیدی۔
-
کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰کورونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
-
برطانیہ کی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰برطانیہ کیمیائی، جراثیمی یا کسی بھی نامعلوم خطرے کی صورت میں ایٹم بم استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں چالیس فی صد کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کے دوہرے معیاروں پر تنقید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑهانے کا بل پاس
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی پولیس کو مظاہرین کی سرکوبی کا اختیار
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸برطانوی پارلیمنٹ نے دو روز کی بحث اور جائزے کے بعد، مظاہرین کی سرکوبی کے لیے پولیس کے اختیارات میں اضافے کا متنازعہ بل پاس کردیا ہے۔