-
اسرائیل کا فلیگ مارچ، اس کے کھوکھلے دعوے کا ثبوت ہے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶صیہونی حکومت کے ایک عسکری تجزیہ کار نے اس حکومت کے نام نہاد فلیگ مارچ کے لیے وسیع پیمانے پر ہونے والی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسے نتن یاہو کے دعوے کے باطل ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر بمباری بھی صیہونیوں کو اپنی حکومت کے خلاف مظاہروں سے نہ روک سکی
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف انیسویں ہفتے بھی صیہونی شہریوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا اور اس تسلسل کو غزہ کے خلاف نتن یاہو حکومت کی جارحیت و بربریت بھی نہیں توڑ سکی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں کا تسلسل، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
کیا ایران کے ہاتھ میں آ گئی ہے اسرائیل کی کمزوری؟
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو ہمارا دم گھونٹنے کی اجازت نہيں دیں گے۔
-
عدالت میں نیتن یاہو کی موجودگی کے موقع پر صیہونیوں کے مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیتن یاہو کی حاضری کے موقع پر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، تقریبا 4 لاکھ صیہونی سڑکوں پر
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران سعودی عرب نزدیکی سے نیتن یاہو پریشان، ریاض کو بتایا کون ہے دوست اور کون دشمن؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا 15 واں ہفتہ، ہزاروں صیہونی سڑکوں پر (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔