-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
اسرائیل کا سیاسی بحران، نتن یاہو کو پھر انتخابات کا سہارا
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰ایسی حالت میں کہ جب نتن یاہو، کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور دوسرے اتحاد کی جانب سے بھی کابینہ کی تشکیل کے امکانات دکھائی نہیں پڑ رہے ہیں، پانچویں بار بارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، مذہبی اجتماع میں بھگدڑ 200 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸مقبوضہ فلسطین میں پل ٹوٹ جانے کے باعث کم سے کم دو سو افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مالی اسکینڈل کے خلاف آج رات زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ایران کے خلاف جنگ کی ہماری حکمت عملی واضح نہيں ، اسرائيلی حکام کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مشن ایران کو غیر ایٹمی ملک بنانا ہے۔
-
پیرس چوک، نتن ہاہو کے مخالفین سے اٹ گیا + ویڈیو
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کے صدر کے فیصلے کی مخالفت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴بن یامین نیتن ہاہو کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کئے جانے سے متعلق فیصلے کو لے کر صدر ریولین کے خلاف بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
-
مالی بدعنوانی کے الزام میں نیتن یاہو کو عدالت میں حاضر ہونا ہی پڑا
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئي ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کو درپیش چیلنج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ ابھی ختم نہيں ہوئی ہے۔