-
اسرائیلی میڈیا کا نتن یاہو پر حملہ، کورونا کے سامنے پست ہوئی حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷اسرائیلی میڈیا نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو پر کورونا وبا کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
نتن یاہو کی مہمانی سے امریکی حکام پریشان ہوگئے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکی حکام نے واشنگٹن پوسٹ سے ایک گفتگو میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بارے میں ایسی بات بتائی جس سے اسرائیلی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
اسرائیل کورونا کا قہر، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی، پارکنگ میں لگائے گئے بیڈ+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳اسرائیل میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور اسپتالوں میں جگہیں بھر گئی ہیں۔
-
عربوں کی اسرائیل سے دوستی کے اثرات سامنے آنے لگے، نتن یاہو کے مشیر کے بیان پر ہنگامہ مچ گیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵صیہونی وزیر اعظم کے مشیر نے ایک بیان دے کر عرب دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اعتراضات جاری، مظاہرین گرفتار ۔ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم جو ان دنوں رجعت پسند عرب حکومتوں کو اپنا ہمنوا بنانے میں لگے ہیں، خود ان کے خلاف تل ابیب میں گزشتہ دو ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین مختلف جرائم میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہر ہفتے ہونے والے مظاہروں میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی فلائٹس کو سعودی فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنس کو باضابطہ طور پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جسے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔