-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی افسوسناک خبر! 2025 میں ہوئے 48 ہزار 5 سو بچے پیدا، لیکن سیکڑوں بچوں کی ہو گئی موت، وجہ حیران کر دینے والی!
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶دوہزار پچیس کے دوران غزہ پٹی میں بچوں کی قبل از وقت پیدائش، جسمانی معذوریت یا غیر معمولی وزن کے حامل بچوں کے سلسلے میں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان: گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں، ایک رپورٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ہندوستان میں تعلیم سے متعلق بی جے پی حکومت کی پالیسی کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں۔
-
افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲امریکی تحقیق کی بنیاد پر افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہیپاٹائیٹس بی ویکسین سے محروم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ اور امریکی جنگ بندی معاہدے کی حقیقت
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/18
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
انداز جہاں: شہباز شریف پوتین ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/17
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی و صیہونی سازش
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/16
-
انداز جہاں: تہران میں افغانستان سے متعلق اجلاس
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/15
-
انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14