-
دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴عراق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے لئے سعودی عرب کی طرف سے مالی امداد جمع کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی صیہونی مظالم کا شکار
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر جارحانہ حملوں اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات بہت زیادہ شدّت اختیار کر گئے ہیں۔
-
افغانستان: امریکی فوجیوں کے اختیاز زیادہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں کو مزید اختیارات دے دئے گئے۔
-
کینڈا بھی امریکہ کے نقش قدم پر
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹کینیڈا کی ایک عدالت نے دہشت گردانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے عنوان سے جمعے کے روز کینیڈا میں ایران کے غیر سفارتی اموال کو ضبط کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں پر تل ابیب کے میئر کی تنقید
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶تل ابیب کے میئر رون ہولدای نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تشدد پسند اور سخت گیر پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غاصبانہ پالیسیاں تخریبی ہیں اور ان پر فلسطینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی ڈالروں کے سامنے جھکنے پر مجبور
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن پر جارحیت کرنے والے اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق بلیک لسٹ سے نکالنے کے بعد اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دردناک ترین اور مشکل ترین فیصلہ تھا۔
-
طالبان کے خلاف کارروائیاں کامیاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں اور سیکڑوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے، اسرائیل مخالف کارروائیوں کا مرکز
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے میں صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر کے قریب فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائی نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی تحریک کے زندہ ہونے کو ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کے سیکورٹی نظریات پر سوالیہ نشان لگا دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اجلاس میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں کہ جو پیر چھے جون سے ویانا میں شروع ہوا ہے، بدھ کے روز ایران کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
یمن کے مظلوم عوام اور اقوام متحدہ کی قلابازی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ نے اپنے گزشتہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق اپنی بلیک لسٹ سے باہر نکال دیا ہے۔