-
ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بارٹر ٹریڈ پر زور دیا ہے۔
-
ایران- پاکستان سرحد پر پیش آنے والی ٹرکوں کی مشکلات پر غور کریں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ترجمان وزارت خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں افغانستان کی طورخم سرحدی گزرگاہ کے بند ہونے اور پاکستان کے پیچیدہ قوانین کے نتیجے میں ایران کی سرحد پر دسیوں ٹرکوں کے رک جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی۔
-
ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان بنگلہ دیش سفارتی و اقتصادی تعلقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/26
-
ایرانی جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی خام تیل کی فروخت میں ملوث ہونے کے بہانے متعدد جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران یوریشیا کے ملکوں کے لئے خلیج فارس اور آزاد سمندروں تک پہنچنے کا بہترین راستہ ہے : صدر ایران
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ دوستانہ روابط کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تجارتی لین دین میں یوریشیا کے ملکوں کی توانائیاں اجاگر کرنے کا مناسب پلیٹ ہوسکتا ہے۔
-
ایران: پڑوسی ملکوں کے ساتھ تجارت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
ایران اور پاکستان کا باہمی تجارت کا حجم دس ارب ڈالر سے بڑھ سکتا ہے: پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳انجمن سفیران رسانہ نامی ایرانی صحافیوں کی یونین کے اراکین نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے آج ملاقات کی۔
-
انداز جہاں: ای سی او اجلاس- ایران پاکستان تعلقات
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/4