SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ

    یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔

  • یمن نے دکھائی طاقت، دشمن ہوئے حیران، تازہ دم فوجی تیار

    یمن نے دکھائی طاقت، دشمن ہوئے حیران، تازہ دم فوجی تیار

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹

    یمن میں کیڈٹ کالج میں پاس آوٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور کئی اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔

  • سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟

    سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟

    Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔

  • انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی

    انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله

    یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴

    یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔

  • جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا

    جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸

    بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔

  • یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ

    یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل

    خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴

    یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی

    یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲

    یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔

  • سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت

    سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰

    سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۱۲ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS