-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔
-
جنگ یمن میں حزب اللہ کا ہوگا اہم کردار، جارح طاقتوں نے مانا لوہا
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸بحران یمن میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب اس سے نکلنے کے لئے بے تاب نظر آ رہا ہے۔
-
یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
-
جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کی فوج نے امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مآرب میں امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
-
یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔