-
جارحین کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی : تحریک انصار اللہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جب تک ملک سے جارحین کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اس وقت تک کارروائی جاری رہے گی-
-
انصاراللہ کی جانب سے بدرالدین الحوثی کے مارے جانے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵یمن کی تحریک انصاراللہ کےترجمان نے بعض میڈیا ذرائع میں سعودی حملوں میں تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک الحوثی کے بھائی کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی خبر کی تردید کی ہے-
-
یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔
-
انصاراللہ یمن: بلیک واٹر کے افراد متحده عرب امارات کے فوجیوں کے روپ میں یمن میں داخل ہوگئے ہیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۱ضیف اللہ شامی نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار دستے سعودی جارحین کا بھر پور مقابلہ کررہے ہیں ان کا کہنا تھا عرب امارات کے فوجیوں کو یمن میں منہ کی کھانی پڑی ہے جسکی وجہ سے انہوں نے بلیک واٹر کے ایجنٹوں کو اماراتی فوجیوں کے روپ میں یمن روانہ کیا ہے ۔
-
یمنی فوج کی حالیہ کامیابیاں تاریخی اور لائق تحسین ہیں: صالح صماد
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جارحین کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکاروں کی پیشقدمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۸یمن کے بحران اور جنگ کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی تاریخ کا تعین کرلیا گیا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا مین سعودی مخالف مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۲یمنی خواتین نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے حملوں اور ان حملوں کے خلاف عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے -
-
یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مجاہدین نے سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
سعودی حکام صیہونیوں کے خادم ہیں: علامه عبد السلام الوجیه
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷علمائے یمن کی کونسل کے سیکریٹری جنرل نے سعودی حکام کو صیہونیوں کا خادم قرار دیا ہے۔
-
یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا عمان کا دورہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندے عمان کے ایک طیارے کے ذریعے اس ملک کے دارالحکومت مسقط گئے ہیں۔