-
ایران نے کی چین کے اندرونی معاملات میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے داخلی امور میں ہر قسم کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کے خلاف لاحاصل ، تکراری اور اندھی پابندیاں، امریکی حکومت کی کمزوری، ناکامی اور حیرانگی کا ثبوت ہے۔
-
امریکا عالمی امن کو تباه کرنا چاہتا ہے: ایران
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
قیدیوں کے تبادلہ میں تاخیر سے متعلق امریکی دعوے من گھڑت ہیں: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے قیدیوں کے تبادلہ میں تاخیر سے متعلق واشنگٹن کے دعووں کی تردید کی۔
-
برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور برطانیہ، امریکہ کی غنڈہ گردی کا شکار ہو گئے : ایران
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے "نور" نامی سیٹلائٹ کی لانچنگ سے متعلق فرانس اور برطانیہ کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ موقف، ان کی دوہری پالیسی اور امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم کرنے کے دائرے میں ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی میں ترقی و پیشرفت، عوام کا قانونی حق ہے: ایران
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی باالخصوص خلائی شعبے میں ترقی و توسیع اور پیشرفت کو ایرانی عوام کا قانونی حق قرار دیتے ہوئے کہا کہ نور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ، پُرامن مقاصد اور ایران کی دفاعی پالیسی کے دائرے میں ہے۔
-
علاقے میں موجود بیرونی قوتوں کو ایران کا انتباه
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں : ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس نازک صورتحال میں امریکی صدر کیجانب سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز کو روکنے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ کا یہ اقدام غیر ذمہ دارانہ اور انسانیت کیخلاف جرم ہے۔