SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ

  • شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)

    شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵

    شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔

  • اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل

    اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵

    برطانونی میگزین اکانومسٹ نے اپنے سرورق پر صدر اردوغان کو "سلطان" قرار دیا جس پر انقرہ کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت دونوں ممالک کے فائدے میں ہے: وزیر خارجہ ایران

    دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت دونوں ممالک کے فائدے میں ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دمشق اور انقرہ کے تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے فائدے میں ہے۔

  • دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان

    دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

    ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔

  • استنبول میں فرانس کے قونصل خانے کے باہر مظاہرے

    استنبول میں فرانس کے قونصل خانے کے باہر مظاہرے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳

    بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

  • علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار

    علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶

    شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔

  • ترک حکام سے ملاقات اور مذاکرات کا دارومدار غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ہے، بشاراسد

    ترک حکام سے ملاقات اور مذاکرات کا دارومدار غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ہے، بشاراسد

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک حکام سے کسی بھی طرح کی ملاقات کے لئے ضروری ہے کہ شام کے علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے اور دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کردی جائے۔

  • آذربائیجان، ترکی اورغاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفیروں کا تبادلہ۔ حماس کی مذمت

    آذربائیجان، ترکی اورغاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفیروں کا تبادلہ۔ حماس کی مذمت

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹

    فلسطینی سیاسی اور مزاحمتی جماعت حماس نے آذربائیجان اور ترکی کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ سفیروں کے تبادلے کی مذمت کی ہے۔

  • منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ

    منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱

    ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS