SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید

    ایران کے صدر ترکی پہنچے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تاکید

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچ گئے-

  • ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، اسلامی تعاون تنطیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں۔

  • شام میں، انقرہ اور ریاض کے حکم پر قیام امن کا عمل ناکام بنانے کی کوشش

    شام میں، انقرہ اور ریاض کے حکم پر قیام امن کا عمل ناکام بنانے کی کوشش

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹

    شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ ، انقرہ اور ریاض کے حکم پر قیام امن کے عمل کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

  • حلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

    حلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷

    شامی فوج نے حلب میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری

    یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔

  • روس کا ترکی کو ایک بار پھر انتباہ

    روس کا ترکی کو ایک بار پھر انتباہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹

    روس کے وزیر خارجہ نے ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت

    ترکی: دیاربکر میں ہونے والے بم دھماکے میں چار فوجیوں کی ہلاکت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیاربکر میں فوجیوں کی ایک بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • یورپ و امریکہ اردوغان سے ناراض

    یورپ و امریکہ اردوغان سے ناراض

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    امریکہ اور ترکی کے درمیان مختلف مسائل کے سلسلے میں پائے جانے والے اختلافات نے اب نیا رخ اختیار کرلیا ہے اور اب دونوں ملکوں کے صدر ایک دوسرے پر الزام لگانے لگے ہیں۔

  • عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید

    عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸

    عراقی حکومت کی عراق کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر شدید تنقید

  • شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو بند کئے جانے کی ضرورت پر روس کی تاکید

    شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو بند کئے جانے کی ضرورت پر روس کی تاکید

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶

    روس کے وزیر خارجہ نے شام سے ملنے والی ترکی کی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    ۲ seconds ago
  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS