• شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔

  • شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    شام میں ترکی کیا کر رہا  ہے؟

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱

    شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔

  • شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸

    ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔

  • شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا

    شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔

  • ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!

    ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵

    یہ کیسے باور کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی جہاں سیاحوں کی ریل پیل رہتی ہے اور افغانستان و عراق جیسے ممالک میں جہاں امریکی لشکر کشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل کے پیش نظر، بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس میں مبتلا نہ ہوئے ہوں!!!

  • شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک

    شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کی سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئےعارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔

  • ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    ترکی اور شام میں فوجی تصادم کے نتائج، کیا شام، ترکی کے لئے دلدل بن گیا؟ (دوسرا حصہ)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار بحران شام کے بارے میں مزید لکھتے ہیں کہ شمالی اور مشرقی شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف محاذ کھولنا، شاید اس وقت حیرت کی بات لگے کیونکہ ابھی تو صوبہ ادلب کا محاذ گرم ہے اور وہاں شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کے آغاز کا اندیشہ برقرار ہے لیکن شامی فوج کے قریبی لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی اور ترک فوج کے درمیان جنگ کا خدشہ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ روس نے بھی اعلان کر دیا ہے کہ ادلب میں انتہا پسندوں کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا یعنی یہ علاقہ آزاد ہوکر رہے گا۔

  • ایران اور ترکی میں زلزلہ 48 افراد جاں بحق وزخمی

    ایران اور ترکی میں زلزلہ 48 افراد جاں بحق وزخمی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سرحدی علاقوں میں آج آنے والے زلزلے سے کافی تباہی ہوئی۔