-
امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ سن لو ترکی کے پاس ایرانی تیل کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
تیل کی خریداری کو لے کر امریکا کا ترکی کو احمقانہ مشوره
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پاکستان اور ترکی کے دانشورں کا مشترکہ اجلاس
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی: بغاوت کے شبہہ میں فوجی آفیسروں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸ترکی میں 115 حاضر فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں اور اوپک کے تیل کی سپلائی میں کمی کے خدشات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔
-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
سری لنکا دھماکے: 300 ہلاک 500 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ روز ایسٹر کے تہوار پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہو گئی جبکہ واقعے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
-
بغداد پارلیمانی کانفرنس سےخطاب
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ