-
ڈوكلام تنازع کے بعد ہندوستان اور چین کے مابین رابطہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳ڈوكلام تنازع کے بعد ہندوستان اور چین کے سربراہان مملکت کے مابین ملاقات ہوئی۔
-
علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے: قطر
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۶قطر نے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات ناگزیر ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی سعودی پیشکش
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷امریکی صدر کے مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو برقرار کرنے کی سعودی عرب کی پیشکش صیہونی حکام کو پہنچادی ہے۔
-
پاکستان کو امریکہ کی دوستی مہنگی پڑگئی
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے اتحادی بن کر بہت زیادہ نقصان اٹھایا اگر امریکا کو ہم پر یقین نہیں تو افغان مہاجرین کی واپسی کا بندوبست کرے لیکن اپنی 16 سالہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی ولیعہد سے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان، ایران کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲پاکستان کی وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیاسی مشاورت کے دور کا آغاز ہوگیا، مذاکرات میں باہمی تعلقات کی بہتری اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۹برطانیہ ایران کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کو مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے جنہیں مشترکہ کوششوں کے ذریعے شکست دی جا سکتی ہے۔