-
سعودی وہابیت کا ایک اور ہولناک جرم !
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سعودی عرب کے ایک وہابی نے رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کو جانے والے ایک چھ سالہ بچے کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
طاغوتی طاقتوں کی اسلام مخالف سرگرمیاں
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷پاکستان کے شہر ہنگو میں منعقدہ یاد شُہداء کانفرنس سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ طاغوتی قوتوں نے دُنیا میں اسلام کا نقشہ شِدت پسندی کی شکل میں پیش کیا، جو کہ سراسر غلط ہے اس لئے کہ اسلام امن پسند دین ہے۔
-
ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں آج ایک دہشتگردانہ کارروائی ہوئی۔
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
تکفیریت نے سب سے زیادہ نقصان شیعہ مسلمانوں کو پہنچایا: اہلسنت عالم
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین کا کہنا ہے کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
عالم اسلام کو تکفیری سوچ کا مقابلہ کرنا ہو گا، انصار اللہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ مسلم امہ کو تکفیری سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے اسٹاک ہوم امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے اس بات سے اتفاق کیا کہ علمی اور تاریخی اختلافات کو علمی اور تحقیقی لیکن شائستگی کیساتھ بیان کرنیکی بجائے گالیاں، تکفیر اور توہین کا راستہ اپنانا جرم اور گناہ ہے، ایک دوسرے کے مذہب کے بارے میں توہین آمیز گفتگو اور تہمت لگانے سے مکمل اجتناب کیا جائے۔
-
اسرائیل کے خلاف جہاد کی شرط! ۔ کارٹون
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶پیٹرو ڈالر پر پلنے والے تکفیریت نواز مفت خور مفتیوں نے آج تک کبھی اسرائیل اور امریکہ جیسی کسی بھی اسلام دشمن طاقت کے خلاف جہاد کا فتوا نہیں دیا۔یہ عالم اسلام کی عجیب ستم ظریفی ہے کہ عراق، شام، یمن اور فلسطین جیسے ممالک میں مسلمانوں کے ہونے والے بدترین قتل عام، اسلام کی دستار اوڑھے مسلمان نما جلاد صفت صیہونی و تکفیری مفتیوں کے فتووں کا نتیجہ ہیں۔