-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
عراق شہید سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
عالمی برادری داعش کے نظریاتی پھیلاؤ کے سلسلے میں ہوشیار رہے: ایران
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تکفیری ٹولے داعش کے نظریاتی پھیلاؤ اور اس کے دوبارہ مضبوط ہونے کے سلسلے میں ہوشیار رہے۔
-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
سومالیہ سے بھی امریکیوں کا انخلاء
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
-
القاعدہ کے سرغنہ کی موت کی متضاد خبریں
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ القاعدہ کے سرغنہ ایمن الظواہری کی موت ہو گئی ہے جبکہ بعض سے اس بات کی تردید کی ہے۔
-
مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
شام میں اجتماعی قبروں کا انکشاف، 57 فوجیوں کی لاشیں برآمد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹شامی ذرائع اس ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل میں ایک بار پھر تنہا، مگر کیوں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔