SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • مسلمانو! متحد ہو جاﺅ، وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی: صدر ایران

    مسلمانو! متحد ہو جاﺅ، وحدت مسلمانوں کی طاقت بڑھائےگی: صدر ایران

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آج جمعرات کی صبح صدر کے خطاب سے شروع ہوگئی۔

  • اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲

    اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔

  • تہران میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب

    تہران میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/03

  • 28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری

    28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت جانگداز اور نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں نے عزاداری کی

  • تہران میں حسینی عزاداروں کے اربعین مارچ کی جھلکیاں + ویڈیو

    تہران میں حسینی عزاداروں کے اربعین مارچ کی جھلکیاں + ویڈیو

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر اربعین مارچ کا سلسلہ آج صبح سے شروع ہوچکا ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/17

  • ہمیں اپنے دفاع کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    ہمیں اپنے دفاع کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیز عدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔

  • اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر

    اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS