SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جارحیت

  • صیہونی جارحیت کے جواب میں سلفیت کے مغرب میں فلسطینیوں کی زبردست کارروائی

    صیہونی جارحیت کے جواب میں سلفیت کے مغرب میں فلسطینیوں کی زبردست کارروائی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷

    عبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے سلفیت کے مغرب میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فائرنگ کی ہے۔

  • صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا

    صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵

    صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔

  • امریکی جانتے ہیں کہ ایران جارحیت کو برداشت نہیں کرتا: ترجمان

    امریکی جانتے ہیں کہ ایران جارحیت کو برداشت نہیں کرتا: ترجمان

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵

    ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف دھمکیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بین الاقوامی اور قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ رہے اور اس طرح کے اشتعال انگیز بیانات کے سیاسی نتائج پر زیادہ توجہ دے۔

  • یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی مہم جوئی پر تہران کا سخت انتباہ

    ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی مہم جوئی پر تہران کا سخت انتباہ

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسوں پر عمل درآمد سے متعلق ایران کے خلاف اس غاصب حکومت کی جاری مہم جوئی پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

    فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵

    عرین الاسود نامی مزاحمتی گروپ نے فلسطینی عوام سے، سرزمین فلسطین کو صیہونی فوجیوں کے لیے جنہم میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸

    فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن میں الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    یمن میں الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔

  • شمالی عراق اور شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ

    شمالی عراق اور شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹

    ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق اور شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھانوں پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS