-
سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر حماس کا منطقی رد عمل سامنے آ گیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں وہ اپنے پہلے کے موقف پر قائم ہیں۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲فلسطینیوں کے خلاف کئی ماہ کی صیہونی بربریت کے بعد فوری غزہ جنگ بندی کی قرارداد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور ہوگئی۔
-
انٹونیو گوترش کا غزہ میں جنگ بندی کے جلد از جلد قیام پر زور
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے روکنے اور اس علاقے میں فوری جنگ بندی کے قیام پر زور دیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق نئی قرارداد پر ووٹنگ پیر کے روز
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں دوسری قرارداد پر ووٹنگ کو پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا گيا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے رفح پاس کے دورے پر اسرائیل نے کیا کہا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےغزہ پر حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، نام نہاد سپر پاور کا برا حال
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲امریکا نے غزہ کے بارے میں اپنی یک طرفہ قرار داد روس اور چین کی جانب سے ویٹو کئے جانے کا محرک سیاسی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
-
اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل دوحہ مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔