-
چین کی جانب سے جوہری معاہدے کے سلسلے میں ایران کی حمایت اورامریکہ کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳چین نے ایران کے جوہری معاہدے پر امریکا کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ معاہدہ برقرار رہے گا۔
-
امریکی اقدامات پرجرمنی کوتشویش
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷جرمنی نے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی اقدامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کےجوہری ہتھیارملکی سلامتی کے لئے
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱شمالی کوریا نے کہا کہ اس کےجوہری ہتھیار ملکی سلامتی کے لئے ہیں۔
-
جوہری معاہدے کی عدم توثیق بداعتمادی کا باعث
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶سابق نائب امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی عدم پاسداری سے بداعتمادی کی فضا میں اضافہ ہوگا۔
-
جوہری معاہدے سےعلیحدگی خطرناک اورغیرذمہ دارانہ عمل
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا ایران جوہری معاہدے پر قائم نہ رہنا خطرناک اور غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔
-
امریکہ کے اقدامات جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافے کا باعث
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سے آج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
کوریا: جنگ چھیڑنے پرامریکہ کوسخت جواب دیا جائے گا
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
134 ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶اقوام متحدہ میں گروپ 77 کے رکن 134 ممالک نے ایران اور گروپ 1+5کے مابین ہونے والے جوہری معاہدے کی بھرپورحمایت اور اورایران کے خلاف یکطرفہ طور پرعائد پابندیوں کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیاں دنیا کے لئے باعث تشویش ہیں
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے صیہونی حکومت کی فوجی ایٹمی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے نئے معاہدے پردستخط
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳دنیا کے پچاس ملکوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔