-
ایٹمی حملے کی دھمکی مغرب کے درندہ صفت ہونے کی دلیل، روسی وزیر دفاع
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو کی مساوات کی بنیاد پر مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے اور انہوں نے جرمنی کو ماسکو کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی پر انتباد دیا۔
-
امریکہ کا بڑا اعتراف: ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا تھا۔
-
اسرائیل ایٹم بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کا دائرہ وسیع کر رہا ہے: جواد ظریف
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت خطے کی واحد جوہری بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کو وسیع سے وسیع تر کر رہی ہے۔
-
امریکی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے: شمالی کوریا
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷شمالی کوريا نے امريکہ کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کے فروغ کا امریکی منصوبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ روس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکی فوج بیلسٹک میزائلوں کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
عالمی برادری جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: جواد ظریف
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری کو صہیونیوں کو این پی ٹی میں شامل ہونے اور جوہری ہتھیاروں کے بغیر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنے کو قبول کرنے پر مجبور کرنا ہوگا۔
-
مشرق وسطی کو عام تباہی کے اسلحے سے پا کئے جانے پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
شمالی کوریا نے کیا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰شمالی کوریا کے رہنما نے ہمت نہ ہارنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ: سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر نےسعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت سے متعلق 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکہ پر ایٹمی حملہ کیا جا سکتا ہے : شمالی کوریا
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ باز رہے ورنہ جوہری حملہ کردیں گے۔