-
یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ کسی وقت بھی ایران کے ایٹمی معاہدے میں لوٹ سکتا ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ ، حکام کی نیند اڑی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵اسرائيلی میڈیا نے ، صیہونی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی یقینی ہو گئي ہے ۔
-
افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔
-
امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی دباؤ کو مسترد کردیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳پاکستان نے امریکی دباؤ میں نہ آنے کا فیصلہ کرتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔
-
امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں ایک بار پھر ایران مخالف بیان دیتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکی اخبار نے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸نیویارک ٹائمز نے امریکا کو ہی اس ملک کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا فیصلہ ایران کو نہیں امریکہ کو کرنا ہے: خطیب زادہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کبھی بھی جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوا تھا کہ جو اب اس میں واپس آئے۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔