-
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا صیہونی ہیلی کاپٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب اور راجہ بشارت گرفتار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: راستے اور ٹرینیں بند، کنٹینرزکی بھرمار، پورے ملک میں فورسز تعینات
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اس ملک کے تمام بڑے شہروں میں راستے اور ٹرینیں بند ہیں، کنٹینرزکی بھرمار ہے اور پورے ملک میں فورسز تعینات ہیں۔
-
تحریک انصاف کا احتجاج، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل دفعہ 144 نافذ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور، کیا عمران خان جیل سے رہا ہوں گے؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی، فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں: علی امین گنڈاپور
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔